Alum and throat infection

جوں جوں وقت گذرتا جارہا ہے ساتھ ہی موسم کی تبدیلیاں نئی مشکلات کو بھی جنم دے رہی ہیں۔ آتی گرمی کو واپس پیچھے دھکیلتی سردی سے سینے اور گلے کی بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں خصوصا خواتین اور بچے معمولی سی بے احتیاطی انہیں ان بیماریوں کا آسان شکار بناتی ہیں۔ 

یہ مریض جہاں پر ڈاکٹروں سے علاج کروارہے ہیں وہی پر ایک گھریلو ٹوٹکہ بھی ان معاملات میں بہت کارگر ہوکر سامنے آرہا ہے۔

پانی میں پٹھکڑی ڈالیں اس کے غرارے کریں اور اس کا ایک دو گھونٹ پی لیں یہ پانی جسم کے اندر کے انفیکشنز کو ٹھیک کرنے میں جادوئی اثر رکھتا ہے جو صرف دو سے تین دن تک دھرانے سے مریض کو افاقہ ہوجاتا ہے ۔

ایسے بہت سے مریض اس ٹوٹکے سے ٹھیک ہوچکے ہیں اور مسلسل اچھی خبریں موصول ہورہی ہیں جبکہ پٹھکڑی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے۔  

By pkadmin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *